تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:پھالیہ روڈ پررکشہ اورموٹر سائیکل میں تصادم ،موٹر سائیکل سوارجاںبحق

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)ڈنگہ پھالیہ روڈ پر تیز رفتار رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں سندھانوالہ کا رہائشی نوجوان نصیر احمد ولد نذیر احمد اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے گاؤں واپس جا رہا تھا کہ بجری سے سلپ ہوا تو تیز رفتار رکشہ نے اسے ٹکر دے ماری،جس کے نتیجہ میں نصیر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،نوجوان کی المناک موت پر پورا گاؤں سوگوار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں  شہریوں کوصاف پانی کےلئےآراوپلانٹ نصب کئے جارہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker