تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :چیچیاں اور جلالپورجٹاں سے دو خواتین اغواء کر لی گئیں

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات سے دو خواتین اغواء کر لی گئیں،تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں چیچیا ں سے راشد،عادل اکرم اور دو خواتین ثریا بی بی اور ارم سکنہ منڈی بہاؤ الدین نے ایک اکیس سالہ لڑکی مسمات ماریہ جبین کو اغواء کر کے لے گئے جبکہ تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے علاقہ بابے دالاہور سے محمد اختر،اصغر ور صاحب وغیرہ نے ایک لڑکی طیبہ کو اغواء کر لیا،پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ :25 سالہ نوجوان کو مخالفین نے فائر کرکے قتل کردِیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker