تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :آندھی اور زبردست طوفان بادباں کے ساتھ موسلا دھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آندھی اور زبردست طوفان بادباں کے ساتھ موسلا دھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیازبردست آندھی اور طوفان سے علاقہ بھر میں درخت سائن بورڈ اور اتووالہ ٹیلی فوج ایکسچینج کا ٹاور گر گیاموسلا دھار بارش سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورٹھنڈی یخ ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker