تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :ٹرین سے اترتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے خاتون گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹرین سے اترتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے خاتون گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی،بتایا گیا ہے کہ فتہ نور جمال کے رہائشی طفیل کی ہمشیرہ ایک خاتون کے ہمراہ ڈنگہ ٹرین پر سوار ہو کر کرنانہ جا رہی تھی کہ کرنانہ اسٹیشن پر اترتے وقت پاؤں پھسلنے سے خاتون ٹرین کے نیچے آگئی جس سے وہ موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ:پولیس سمیت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،کنوینس الاؤنس 100فیصد بڑھادیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker