تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:لاؤڈ سپیکر کے ناجائز استعمال پرخطیب مسجد کیخلاف مقدمہ درج

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )محلہ طاہر آباد ڈنگہ میں لاؤڈ سپیکر کے ناجائز استعمال پر خطیب مسجد کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی ڈنگہ چوہدری اعجاز احمد نے گزشتہ جمعہ کے روز نماز جمعہ کے وقت لاؤڈ سپیکر کے غیر قانونی اور ناجائز استعمال اور اشتعال انگیز تقریر کرنے کے خلاف محلہ طاہر آباد میں واقعہ جامع مسجد امیر معاویہ کے خطیب قاری مولوی لطیف احمد کے خلاف 3/4 ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button