تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ: سیاست دانوں کو سیاست نہیں چمکانا چاہیے،اہلیان ڈنگہ

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے عوامی سماجی اور شہری حلقوں نے کہا ہے کہ سیاست دانوں اور عوامی خدمت کا دعویٰ کرنے والوں کو عوامی مفاد پر کسی قسم کی سیاست نہیں چمکانا چاہیے اور عوامی مفادکے کاموں میں ایک دوسرے پر بیان بازی کی بجائے اسے آپری شیڈ کرنا چاہیے یو ٹرن کے حوالے سے ڈنگہ میں آجکل جو بحث و مباحثہ چل رہا ہے اس کو مل بیٹھ کر حل کرنے کیلئے انتظامیہ کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے ناکہ ایک دوسرے پر بیان بازی کر ے کے بجائے عوامی مفاد میں فیصلہ کرنا چاہیے عوامی اور شہری حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس ون وے پر تین سے چار یو ٹرن بنائے تاکہ عوام کو سہولت میسر آسکے۔

یہ بھی پڑھیں  اظہار رائے کی آزادی پر پابندی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker