تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:حکومت5سالوں میں ملک کے5مسائل بھی حل نہیں کرسکی،میاں مبین افضل حیات

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما میاں مبین افضل حیات نے کہا ہے کہ حکومت پانچ سالوں میں عوام و ملک کے پانچ مسائل بھی حل نہیں کر سکی حکومت پانچ سال پورے کرنے کے شادیانے بچانے والے قوم کوبتائیں کہ انہوں نے ملک کے لیے کیاکچھ کیا ہے،حکمران لوڈشیڈنگ،مہنگائی،ریلوے پی آئی اے کی تباہی،دہشت گرد ی اور کرپشن کی ذمہ دار ہیں انہوں نے کہا کہ کراچی اور بلوچستان کے حالات کی خرابی کے بھی حکمران ذمہ دار ہیں آئندہ عام انتخابات میں عوام نا اہل حکمرانوں کا احتساب کریں گے اور تحریک انصاف دیگر عمران خان کو برسراقتدارلائیں گے جو ملک کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گ

یہ بھی پڑھیں  ڈرون حملوں میں حکمرانوں کی مرضی شامل ہے : عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker