تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ:سیکریالی سے اغواء ہونے والی جواں سال لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج

ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)نواحی گاؤں سیکریالی سے جوان سال لڑکی اغواء کامقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق سیکریالی سے جواں سالہ لڑکی (ما۔ر)کو اغواء کر لیا پولیس نے عبدالرزاق ولد اللہ دتہ کی رپورٹ پر مبینہ ملزمان منشاء عمران رشید کے خلاف اغواء کا مقدمہ زیر دفعہ365 درج کر لیا پولیس نے مغویہ اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارناشروع کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button