تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ کھاریاں روڈ پر اتوالہ کے قریب درخت گرنے سے سڑک مکمل طور پر بلاک

dingaڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) محکمہ ہائی وے کی نا اہلی ، آندھی کی وجہ سے ڈنگہ کھاریاں روڈ پر اتوالہ کے قریب درخت گرنے سے سڑک مکمل طور پر بلاک ،کئی گھنٹے تک ٹریفک جام رہنے کے باوجود درخت کو اس مصروف ترین روڈ سے ناہٹایا جا سکا ۔ سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی لائن لگ گئی اہلیان علاقہ اور مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ون وے سڑک کا ایک حصہ ٹریفک کے لیے کھولا جبکہ دوسرا حصہ تاحال درخت گرنے کی وجہ سے بند ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ محلہ نبی پورہ میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات، 3 ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker