تازہ ترینعلاقائی

ڈنگہ :پولیس نے ناکہ لگا کر ایک گاڑی سے پچاس کپی شراب برآمد کرلی

sharabڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ نے ناکہ لگا کر ایک گاڑی سے پچاس کپی شراب برآمد کر لی،تفصیلات کے مطابق پولیس ڈنگہ کو اطلاع ملی تھی کہ کھاریاں سے ایک گاڑی کافی مقدارمیں شراب لے کرڈنگہ کی طرف آرہی تھی پولیس نے لال قلعہ چوک کے قریب ناکہ لگالیا تو ایک گاڑی نمبر7332 نمبر کراچی کو روکا اور تلاشی لی تو اس میں سے پچاس کپی شراب برآمد ہوئی پولیس نے ساجد حسین ولد محمد عالم محلہ ستار پورہ کھاریاں کے خلاف پولیس تھانہ ڈنگہ نے3/4,4/79امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں عید ملن پارٹی کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker