تازہ ترینعلاقائی

دیپالپو: دس سالہ بچے کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے حالت تشویشناک

دیپالپور(نامہ نگار)دس سالہ بچے کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا ،حالت تشویشناک ،عبدالرحمان کھیل رہاتھا کہ مسجد کے پمپ کو ہاتھ لگایا جس میں کرنٹ تھا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوست پورہ کے محمد اصغر کا دس سالہ بچہ عبدالرحمان مسجد کے قریب کھیل رہاتھا کہ گیند مسجد میں چلی گئی جس کو اٹھانے کیلئے وہ مسجد میں گیا تو وہاں موجود موٹر پمپ کو ہاتھ لگا لیا جس میں کرنٹ تھا بچے کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچایا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button