تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:حکومت پنجاب نےموسمِ گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

ڈسکہ ﴿نامہ نگار﴾حکومت پنجاب نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات یکم جون سے 14اگست تک ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب سکول ایجوکیشن نے آرٹیکل 37&41اور نوٹیفیکیشن نمبر (SOAI)1-31کے تحت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14اگست تک موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔جبکہ تعلیمی ادارے 15اگست کو کھل جائیں گے۔نیز سکولوں کے اساتذہ 13اور 14اگست کو سکولوں میں حاضر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  میںملک کو بدنام کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا،ناصرجمشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker