تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

checkڈسکہ(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محلہ راجپوتاں کے رہائشی میاں محمد انعام اللہ سے گجرات کے رہائشی محمد طفیل نے 3لاکھ رو پے مالیت کے پولٹری چوزے خریدے اور عوض میں مقامی بینک کا چیک دیا ،بھروکے کلاں کے رہائشی مقصود احمد کی لاہور کے میاں ناصر محمودسے شراکت داری تھی جو ختم ہو نے پر میاں ناصر کے ذمہ 11لاکھ80ہزار رو پے واجب الادا تھے جس کے عوض اس نے مقامی بینک کا چیک دیا مقررہ تاریخ پر چیکس بینک لے جانے پر بوگس ثابت ہو ئے سٹی پولیس الگ الگ مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button