پاکستانتازہ ترین

ہندوبرادری کل اپنامذہبی و روایتی تہوار دیوالی بھر پوراندازسےمنائیں گے

diwaliلاہور(نامہ نگار) ملک بھرمیں بسنے والی ہندو برادری مورخہ 3نومبر ، بروز اتوار کو اپنا مذہبی و روایتی تہوار دیوالی بھر پور انداز سے منائیں گے۔اس سلسلہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام مرکزی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ لاہور میں 6 ( چھ)بجے شام منعقد ہوگی جہاں ہندو مذہب کے افراد کے علاوہ بورڈ کے وائس چیئرمین چوہدری ریاض مہمانِ خصوصی ہونگے۔ جبکہ ڈپٹی سیکرٹری اظہر نذیر سلہری سمیت سکھ رہنماء اور ممبران امن کمیٹی سمیت اتحاد بین المسلمین کے کئی اہم رہنماء بھی شریک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button