ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ) کے نادرا دفتر کے باہرجیب کترا پکڑا گیا لوگوں نے منہ کالا کر کے موٹرساکل کے پچھے باندھ کرگھومتے رہے ڈیرہ غازیخان کے نادرا دفتر کے باہر بشیر نامی جیب تراش نے قطار میں کھڑے رمضان کی جیب کاٹنا چاہی لیکن پکڑا گیا درجنوںلوگوں نے اس کی خوب دھلای کی منہ کالا کر کے موٹر ساکل کے پچھے باندھ کر گھوماتے رہے آدھا گھنٹہ گزرنے کے باوجود بھی پولیس موقع پر نا پہنچی جیب تراش کی پٹای کرتے ہوے اسے کمرے میں بند کر دیا
You must be logged in to post a comment.