تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

ڈی جوس کراچی آفر کے ذریعے پاکستان بھر میں مفت کالز

ٹیلی نار ڈی جوس کی جانب حال ہی میں متعارف کروائی گئی نئی آفر کے تحت کراچی کے ڈی جوس ون پلان صارفین کے لیے 15 فرینڈز اینڈ فیملی نمبرز پر لامحدود کالز کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔اس آفر میں صارفین 6.99 روپے علاوہ ٹیکس کی ادائیگی پر پاکستان بھر میں 15 نمبروں پر جتنی چاہے کالز ملا سکتے ہیں۔ٹالک شاک صارفین کے لیے پیش کی جانے والی آفر پورا پاکستان کی طرح ڈی جوس کراچی آفر بھی شام سے رات 10 بجے تک غیر موثر ہوگی۔آفر حاصل کرنے کا طریقہ اور چارجز:آفر حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل فون سے #021*345* ملائیے۔آفر کے چارجز 6.99روپے جمع ٹیکس (8.36)روپے روزانہ ہونگے۔

شرائط و ضوابط:آفرکی میعاد ایک دن ہے، جو کہ ہر رات 12 بجے ختم ہوجایا کرے گی۔ڈی جوس کراچی آفر صرف ون پلان صارفین کے لیے دستیاب ہے۔یہ آفر صرف کراچی میں رہنے والے صارفین کے لیے موثر ہے۔مفت کالز صرف 15 فرینڈز اینڈ فیملی نمبرز کے لیے دستیاب ہیں۔ دیگر ٹیکس لاگو ہونگے۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker