پاکستانتازہ ترین

ینگ ڈاکٹروں کا پنجاب بھر کے اسپتالوں میں 18 جون سے ہڑتال کا اعلان

لاہور(نامہ نگار) ینگ ڈاکٹروں نے اٹھارہ جون سے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے آوٹ ڈور میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ سروسز ہسپتال لاہور میں سروس سٹرکچر کے حوالے سے منعقد ہونے والے کنونشن میں ینگ ڈاکٹروں نے اٹھارہ جون سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے آوٹ ڈور اٹھارہ جون سے بند رہیں گے۔ ینگ ڈاکٹروں نے دھواں دھارکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر ان کا سروس سٹرکچر وضع نہ کیا گیا تو وہ اٹہارہ جون سے ہڑتال کریں گے جو شدت اختیار کرتی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  آزادی دھرنا، انقلاب دھرنا اور حکومتی خاموشی؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker