تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر: بھائی پھیرو اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹر وں کے ڈیرے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو،محلہ صابری،جدہ ٹاؤن، مسلم ٹاؤن ،کوٹ جوئیانوالہ،لنگڑے والی ڈھاری،میانکے موڑ و دیگر جگہوں پر عطائی ڈاکٹر وں کے ڈیرے ،مڈل پاس عطائی ڈاکٹروں کے ہاتھوں زندگیاں تباہ ہونے لگیں، نشاندہی کے باوجود تحصیل ہیلتھ آفیسر کا عطائیوں کیخلاف کارروائی کرنے سے انکار،وزیر صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ،شہری حلقے۔ تفصیلات کے مطابق۔ محلہ صابری،جدہ ٹاؤن،کوٹ جوئیانوالہ،لنگڑے والی ڈھاری،میانکے موڑ و دیگر جگہوں پر مڈل و پرائمری پاس عطائی ڈاکٹروں نے جہاں پرلوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا شروع کررکھا ہے وہیں پر جنسی و ممنوعہ ادوایات فروخت کرکے لوگوں کے گُردے فعل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں پھولنگر کے نواحی گاؤں گھمن کے میں ایک عطائی ڈاکٹر یاسر کے ہاتھوں محنت کش بوٹا نامی شخص غلط انجیکشن لگنے کی وجہ سے اپنی جان گنوا بیٹھا اور میڈیا کی نشاندہی پر نا چاہتے ہوئے ہیلتھ آفیسر صاحب کو کارروائی کرنا پڑ

یہ بھی پڑھیں  عدالت اورعداوت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker