پاکستان

القاعدہ سے روابط کا الزام، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے شوہر پر فرد جرم عائد

گوانتاناموبے میں دہشت گردی اور القاعدہ سے روابط کےالزام میں قید پاکستانی شہری اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے شوہر پرفردجرم عائدکردی گئی ہے۔ اوباما انتطامیہ کی جانب سے پیش کیاجانےوالا یہ پہلا جنگی عدالت کا کیس ہے ۔ماجدخان پر القاعدہ سےتعلق اور امریکامیں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ پینٹاگون کے مطابق ماجدخان امریکی سرزمین پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کررہاتھاماجدخان امریکی ریاست بالٹی مورسے سکول گریجویٹ ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ ماجدخان القاعدہ کےکوریئرکےطورپرکام کررہاتھا. واضح رہے کہ ماجد خان خالد شیخ کے ہمراہ پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف پر بھی حملے میں ملوث تھا.

یہ بھی پڑھیں  مظلوم مسلمانوں کو جابرانہ حملوں سے بچانا مقصد ہے،طیب اردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker