تازہ ترینعلاقائی

گوجرانوالہ:آورہ کتوں کے کاٹنےسے 2 بچیوں سمیت 10افرادشدیدزخمی

dogsگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) مختلف مقامات پرآورہ کتوں کے کاٹنے کے باعث کمسن بچے 2بچیوں اورمعمربزرگ سمیت 10افرادشدیدزخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق لوہیانوالہ کارہائشی 15سالہ محمدرمضان ولدصادق ،گرجاکھ کارہائشی 14سالہ محمداسامہ ولداشرف،پورسیدان کارہائشی 18سالہ عاطف ولدرشید،قلعہ میاں سنگھ کارہائشی 45سالہ خورشیدمسیح،عالم چوک کارہائشی 32سالہ ریاست ولدیعقوب ،کنگنی والا کارہائشی 90سالہ محمدیوسف ولدغلام نبی ،فیروزوالا کارہائشی 2سالہ عبدالماجدولدسلطان نوشہرہ روڈکی رہائشی 4سالہ سعدیہ دختررحمان معافی والا رہائشی 6سالہ شہریارولدشہبازاورفیروزوالا کی رہائشی 10سالہ جویریہ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے باعث شدیدزخمی ہوگئے تما م زخمیوں کوفوری طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیوہسپتال پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  فیاض الحسن چوہان، محکمہ صحت کی مرغی کے گوشت میں کورونا سے متعلق نوٹیفکیشن کی تردید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker