پاکستانتازہ ترین

ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستانی روپے کی قدر میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر سستا ہو رہا ہے۔آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے پر ڈالر مزید سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 231 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری 6 کاروباری سیشنز میں اب تک امریکی ڈالر 8 روپے 46 پیسے سستا ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button