تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں 10 روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی

کراچی(نامہ نگار) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں دس روز کیلئےڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی انیس ستمبر تک لگائی گئی ہے۔ جس کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ پابندی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اضافے کے باعث کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button