کراچی(مانیٹرنگ سیل) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے غیرمعینہ مدت کیلئے ہوگا۔ دھماکوں اور ہنگامہ آرائی کے بعد سرکار حرکت میں آئی۔ قیام امن کیلئےپرانا نسخہ پوٹلی سے نکالاگیا اور پھروہی فیصلہ کیا گیا جس کی توقع اہلیان شہر کررہے تھے کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ فیصلے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے غیرمعینہ مدت کیلئے ہوگا۔ پابندی سے صحافی، خواتین، بزرگ اور بچے مستثنیٰ ہونگے۔
You must be logged in to post a comment.