پاکستانتازہ ترین

مریم نواز کی صاحبزادی کی صنعتکار چودھری منیر کے صاحبزادے سے منگنی

لاہور (مانیٹرنگ سیل) وزیراعظم محمد نواز شریف کی نواسی اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور مریم نواز شریف کی صاحبزادی کی منگنی کی رسم گذشتہ رات رائیونڈ میں انجام پائی۔ منگنی کی پر وقار تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی عزیزواقارب نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker