پاکستانتازہ ترین

دفاع پاکستان کالانگ مارچ چمن بارڈر پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) نیٹو سپلائی بحالی کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ چمن بارڈرپر پہنچ گیا ، شرکاء کا دھرنا ،جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔دفاع پاکستان کے تحت نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف گزشتہ روز کوئٹہ سے نکالا جانے والا لانگ مارچ چمن پہنچ گیا ہے۔ لانگ مارچ کوئٹہ کےعلاقے باچا خان چوک سے شروع کیاگیا تھا۔ جس کی قیادت کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق کررہے ہیں۔ مولانا عبدالقادر لونی ، مولانا امیر حمزہ، مولانا شیخ یعقوب اور دیگررہنما بھی مارچ میں شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عظمی بخاری کو بزدار پر تنقید سے پہلے نواز،شہباز اور حمزہ کے فرنٹ مینوں کی بات کرنی چاہیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker