تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:ڈی پی اومحمد عبد القاد ر قمر کی طرف سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے SOS کال چلائی گئی

چنیوٹ ( بیورو رپورٹ)ڈی پی اومحمد عبد القاد ر قمر کی طرف سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کے لیے SOS کال چلائی گئی۔ دوران SOS کال چنیوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی عمل میں لا تے ہوئے ملزمان سے 30 لیٹر شراب ،2 عدد بندوق12 بور برآمد کیں۔ ممتاز احمدASIنے عدنان سے10ؒ ٰلیٹر شراب، عاشق سے 15ؒ ٰلیٹر شراب ،ظفر سعید ASIنے ادریس سے 5لیٹرشراب ،محمد یعقوب SIنے ظفر سے بندوق12 بور معہ1کارتوس ،دانش جہانگیرASIنے لیاقت سے بندوق12 بور،مختار احمد SIنے ریاض سے پسٹل30بور معہ2گولیاں برآمد کیں ۔تمام برآمدگی میں مقدمات درج ہوکر تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  المہران کیڈٹ اسکول کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کےسلسلے میں نعت خوانی کااہتمام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker