تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ڈی پی او کے حکم پر تین 3ایس ایچ اوز تبدیل

ڈسکہ(نامہ نگار)ڈی پی او کے حکم پر تین 3ایس ایچ اوز تبدیل تھانہ بمبانوالہ کے ایس ایچ او غلام سرور گوندل ،ایس ایچ اوموترہ رانا آصف ندیم ،ایس ایچ او صدر ناصر بٹ کو تبدیل کر کے ان کے جگہ تھانہ بمبانوالہ میں ملک عارف ،تھانہ موترہ میں طارق محمودڈھڈی اور تھانہ صدر میں رزاق وڑائچ کو تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد:پٹرولنگ پولیس کی وجہ سے روڈ پر روبری کی وارداتوں میں واضع کمی ہوئی ہے،امجد محمود قریشی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker