تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:تھانیدار بھائی نے اپنے بھائی کو بچانے کے لیے مدعی کو ملزم بنا دیا

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)تھا نیدار بھا ئی نے اپنے بھا ئی کو بچا نے کے لیے مدعی کو ملزم بنا دیا مدعی کی DPOکو درخوا ست تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان تھا نہ کو ٹ چھٹہ کے علا قہ جا نگلہ میں معمو لی پا نی کے تنا زعے پر فا ئرنگ ،فائرنگ سے اسما عیل شدید زخمی ہو کر نشتر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا اسما عیل قومے میں ہے جبکہ دوسری جا نب ملزم امیر بخش کا بھا ئی پیر بخش جو کہ تھا نہ سٹی ڈیرہ غازیخان میں تعینا ت ہے اپنے بھا ئی کے مقدمہ زیر دفعہ 324کو ختم کر نے کے لیے ڈا کٹر سے مل کر جھو ٹی MLCکر وا ئی اور اسما عیل کو ملزم بنا دیا جبکہ لڑا ئی کے دو را ن امیر بخش کو کو ئی چو ٹ نہ لگی تھی اور نہ ہی مو قع پر زخمی ہوا تھا مقدمہ کے مو دعی اسما عیل کے بھا ئی سلیم نے DPOکو دوخوا ست گزاری کہ پو لیس ملا زم کا بھا ئی ہو نے کی وجہ سے میرے ملزما ن کو گرفتا ر نہیں کیا جا رہا اور اسے آزاد چھو ڑا ہو ا ہے جبکہ میرے بھا ئی کی زندگی خطرے میں ہے مجھے فو ر ی انصا ف دیا جا ئے اور پو لیس ملا زم کو فو ری معطل کیا جا ئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!