تازہ ترینعلاقائی

قصور:الحمداللہ ضلع بھرمیں تمام جلوس ومجالس بخیریت وعافیت سےاختتام پذیرہوئے ،DPO

قصور (حافظ جاویدالرحمن سے )ڈی پی او قصور سید خرم علی نے مقامی صحا فیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ الحمداللہ یو م عا شو رہ 10محر م الحرام ضلع بھر میں تمام جلوس اور مجالس انتہائی سخت سکیو رٹی انتظامات کے با عث بخیریت و عا فیت سے اختتام پذیر ہوئے ۔ جس پر ضلعی انتظامیہ، عوا م ، سیا سی شخصیا ت ،سول سوسائٹی ،منتظمین مجالس ،تما م کو نسلرز ،ممبران امن و مصا لحتی کمیٹی، انجمن تا جر ان ،انجمن شہریا ن ، ٹریڈیو نین ، وکلاء اور صحا فی بھا ئیو ں کو خرا ج تحسین پیش کیا کیونکہ ان سب کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔اور قصور کی عوا م مبا رکبا د کی مستحق ہے کہ انہو ں نے پو لیس کی معا ونت کر کے اور کمیونٹی بیس پولیسنگ کے فا رمو لا پر عمل کر کے ثا بت کیا ہے کہ قصور پو لیس عو ا م دو ستی کا رشتہ بہت مضبو ط ہے جس کی بدو لت ضلع قصور میں یو م عا شورہ 10محر م الحرام خداتعا لیٰ کے فضل و کرم سے بخیر یت اختتا م پذیر ہو اہے ۔ ایڈیشنل ایس پی عرفان اللہ خاں،ایس پی انو یسٹی گیشن حماد رضا،ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اکرام خاں ،اے ایس پی صدر سرکل شائستہ رحمان ،ڈی ایس پی چو نیا ں سرکل محمد اعظم ،ڈی ایس پی پتوکی سرکل محمد امیر کھچی اورمحکمہ پو لیس کے تما م جو انو ں اور افسرا ن کو مبا رکبا د دیتا ہو ں جنہو ں نے دن را ت عوا م کی خدمت کے لئے وقف کئے ہو ئے تھے۔ قصور ( حافظ جاویدالرحمن سے ) ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکو موٹر سائیکل ،موبئل فونز، رائفلز اور طلائی زیورات اور دوسرا سامان چھین کر لے گئے تفصیلات کے مطابق سٹی پھولنگر کے علاقہ لیاقت ٹاؤن کے صابر علی کے گھر میں داخل ہونے والے9نقاب پوش ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے 9لاکھ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات ،موبائل فون ،نقدی رقم اور موبائل فون چھین کر لے گئے تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ شہباز روڈ پر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل5173LEMنا معلوم چور لے اڑے تھانہ سرائے مغل کے علاقہ گھمن کلاں میں 4نا معلوم ڈاکو ریاست علی سے رائفل ،نقدی رقم ،شناختی کارڈ ،موٹر سائیکل 6474LZSاور موبائل فون چھین کر لے گئے پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:ڈی پی اوکی کھلی کچہری،پریس کانفرنس میں پولیس کی کارکردگی کوخراج تحسین،عوامی شکایات پرموقع پراحکامات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker