تازہ ترینعلاقائی

قصور:ایک ماہ کےدوران قتل،ڈکیتی اوردیگروارداتوں میں مطلوب اشتہا ری گرفتارکرلیےDPO

قصور (حافظ جاویدالرحمن سے )ڈی پی او قصور سید خرم علی نے مقامی صحا فیوں سے با ت چیت کر تے ہوئے بتلا یا کہ قصور پو لیس نے گزشتہ ایک ما ہ کے دوران قتل ،ڈکیتی ، اقدا م قتل ، را بری ، را ہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں مطلو ب129مجرما ن اشتہا ری اور102 عدا لتی مفرورا ن گرفتارکر لئے جبکہ 08بین الاضلا عی خطر ناک ڈکیت گینگز کے33ملزمان کو گر فتار کر کےْ 3709000/-روپے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کر لیا ہے۔ ڈی پی او قصورسید خرم علی نے مزید تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ قصور پو لیس نے نا جا ئزاسلحہ رکھنے وا لوں کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے ان کے خلا ف167مقدما ت درج کر کے ان کے قبضہ سے پسٹل105،ریوالور05، کاربین13،رائفل21،بندوق 10،مو ذر 03،میگزین22اور کثیر تعداد میں گو لیا ں بر آمد کر لیں۔اسی طر ح نا جا ئز فروشوں کے خلا ف کاروائی کرتے ہوئے ان کیخلاف 66مقدما ت درج کر کے ان کے قبضہ سے چرس13کلو گرا م، شراب362لیٹر، لان120لیٹر،ہیروئن1.700 کلو گرام اور02چالو بھٹیا ں برآمد کر لی۔ جبکہ08بین الا ضلاعی خطرناک ڈکیت گینگز کے33 ملزما ن کوگر فتا ر کر کے ان کے قبضہ سے پسٹل22، کاربین03،بندوق02،رائفل 01،پمپ ایکشن 01،ریوالور01عددکثیر تعداد میں گولیاں اور ما ل مسروقہ موبا ئل فو ن11،طلا ئی زیورات20تولہ ،مو ٹر سائیکل 02،کار01،مال مویشی 04،مو ٹر پمپ،ٹی وی ،ڈی وی ڈی،ایل سی ڈی،کمپیو ٹر اوردیگر سامان کل مالیتی3709000/-روپے ما لیت کا مال مسروقہ بر�آمد کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  قصور: ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں صحافی پر تشدد ،کمرے میں تین گھنٹے بند رکھا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker