تازہ ترینعلاقائی

DPOکوہاٹ کے دفتر پر حملہ میں شہید پولیس اہلکار کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر دخاک کردیاگیا

کوہاٹ( ڈسٹرکٹ رپو ر ٹر) ڈی پی اوکوہاٹ کے دفتر پر حملہ میں شہید پولیس اہلکار کو اپنے آبائی علاقہ سورگل میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپر دخاک کر دیا گیا ذرائع کے مطابق ڈی پی او کوہاٹ سلیم مروت پر ہونے والے حملہ میں شہید کا نسٹیبل سجید خان سکنہ سورگل کو اپنے آبائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپر دخاک کر دیا گیا اس موقع پر شہد کو پولیس کے چاق وچو بند دستوں نے سلامی پیش کی نماز جنازہ میں پولیس کے اعلیٰ حکام کے علاوہ علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات بھی موجود تھیں پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او آفس پر حملہ میں شہید kohatہوئے تھے جبکہ اس واقعے میں چار پولیس اہلکاورں سمیت نو افراد بھی زخمی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker