تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:جرائم کی روک تھام کیلئے تمام صلاحیتوں کو برؤے کارلایا جائے ،DPO

okaraاوکاڑہ(نمائندہ خصوصی/محمد مظہر رشید) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ بشارت محمود راجہ نے کہا ہے کہ جرائم کی روک تھام کیلئے تمام صلاحیتوں کو برؤے کارلایا جائے اور انصاف کی راہ میں حائل کسی قسم کی رکاوٹ کو خاطر میں نہ لایا جائے پولیس کو عوامی خدمات کے عوامل پر کارپابند رہتے ہوئے باہمی فاصلہ کو کم کرنا چاہیے انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوزکو خطاب کرتے ہوئے کیا ڈی پی او بشارت راجہ نے پولیس آفیسرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اپنے فرائض منصبی سے انصاف کرتے ہوئے عوام کی خدمات سر انجام دی جائیں اور جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرہ اتنا تنگ کردیا جائے کہ وہ جرم ہی نہ کرسکے تھانہ میں آنے والے ہر سائل سے خوش اخلاقی سے پیش آنا پولیس پر لازم ہے انہوں نے کہا کہ ضلع بھر سے جرائم کے خاتمہ کیلئے گشت کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے اور اس کے تسلسل میں تعطل ہر گز براداشت نہیں کیا جائے گااللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی خاطر ادا کی گئی ڈیوٹی بھی عبادت تصور ہوتی ہے اور خوف خدا کے سوا کسی کو بھی خاطر میں نہ لایا جائے انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی حق دار کو اس کے حق سے محروم کرتی ہے اور مجرم کو تقویت بخشتی ہے جو معاشرہ کو بگاڑنے کا سبب بنتی ہے جس سے ناقابل تلافی نقصان ہوتا ہے کوتاہی اور لاپرواہی ناقابل برداشت ہ

یہ بھی پڑھیں  ریت کے ٹھیکیداروں نے دریائے چناب کا حفاظتی بند توڑ ڈالا ہزاروں گھروں میں دریائے چناب کا پانی داخل ہونے کا خطرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker