تازہ ترینعلاقائی

ڈی پی او اوکاڑہ کا بغیر پروٹوکول ماڈل پولیس اسٹیشن بی ڈویژن کا دورہ

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او اوکاڑہ کا بغیر پروٹوکول ماڈل پولیس اسٹیشن بی ڈویژن کا دورہ، فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر محرر اور اے ایس آئی کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر حیدر اشرف اپنا چارج سنبھالنے کے دوسرے روز ہی اچانک بغیر پروٹو کول ماڈل پولیس اسٹیشن بی ڈویژن پہنچ گئے ڈاکٹر حیدر اشرف نے دوران معائنہ تھانہ کے محرر محمد اویس اور ڈیوٹی آفیسر اے ایس آئی احمد یار کو فرائض میں غفلت اور لاپرواہی برتنے پر معطل کردیا ڈی پی او کے اچانک پولیس اسٹیشن پہنچنے پر اہلکار حیران رہ گئے

یہ بھی پڑھیں  لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker