تازہ ترینعلاقائی

پاکپتن: ڈی پی او آفس میں انجمن تاجران کے تعاون سے 300 مستحقین بیواؤں اورغریبوں میں عید گفٹ پیکٹ تقسیم

پاکپتن (بیورورپورٹ متین صمدانی سے) ڈی پی او آفس پاکپتن میں انجمن تاجران کے تعاون سے 300 مستحقین بیواؤں اور غریبوں میں عید گفٹ پیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب غریبوں میں عید گفٹ پیکٹ جن میں آٹا، چینی، دال اور سویاں تقسیم مہمان خصوصی سٹرکٹ پولیس افسر کامران یوسف ملک تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس پاکپتن میں مرکزی انجمن تاجران کے تعاون سے 300 مستحقین بیواؤں اور غریبوں میں عید گفٹ پیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب ہو ئی ڈی پی او نے مرکزی انجمن تاجران کے ہمراہ 300 مستحقین بیواؤں اور غریبوں میں عید گفٹ پیکٹ جن میں آٹا، چینی، دال اور سویاں تقسیم کیں ا س موقعے پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی محمد وسیم، ڈی ایس پی صدر ہمایوں افتخار، ڈی ایس پی انسوسٹی گیشن شاہدہ نورین، صدر اتحاد بین المسلمین مفتی محمد زاہد اسدی اور حاجی رانا فہد سمیت غربا بھی موجود تھیڈی پی او نے مرکزی انجمن تاجران کے ہمراہ 300 مستحقین بیواؤں اور غریبوں میں عید گفٹ پیکٹ جن میں آٹا، چینی، دال اور سویاں تقسیم کیں ڈی پی او نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عیدوں اور دیگر تقریبات میں جب تک مستحق بیواؤں اور غریبوں کو شامل نہیں کیا جاتا اس وقت تک ہم صیح العقیدہ مسلمان کہلانے کا تصور بھی نہیں کر سکتیانہوں نے کہا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے ہمیشہ غریبوں کی مدد کرنے اور مستحقین میں زکوۃٰ کی تقسیم کا حکم دیا ہے تاکہ وہ لوگ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:فرید کوٹ کے قریب ایمبولینس نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker