علاقائی

وہاڑی:ہم عوام کے امن وامان اورجان ومال کی حفاظت کیلئےہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی پی او

وہاڑی﴿بیو رو چیف ﴾ ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کی تعینا تی کے دورا ن پو لیس کی کا ر کر د گی 2011کی لسٹ جاری کر دی گئی ڈی پی او وہاڑی نے روز نا مہ ﴿ صا حب﴾ کو تفصیل بتا تے ہو ئے کہا کہ ہم عوا م کے امن و امان اور جا ن و ما ل کی حفا ظت کیلئے ہمہ و قت کو شا ں ہیں اس مو قع پر انھو ں نے 2011ئ میں مقد ما ت کا اندرا ج برا ٓ مد گی اور ملزما ن کی گر فتاریو ں بارے تفصیل بتا ئی 2011ئ میں کل کرا ئم 8979مقد ما ت درج ہو ئے جبکہ گز شتہ سا ل 8316مقد مات درج ہو ئے تھے ۔663مقد ما ت گز شتہ سا ل سے زا ئد درج ہو ئے کیو نکہ فری ر جسٹر یشن کا سلسلہ جاری ہے جن کرا ئم میں کمی ہو ئی ضرر 5اغوا برا ئے تاوان ر یپ 4مزا حمت کے 9مزا حمت پو لیس کے سا تھ 23مقد ما ت فیٹل ایکسڈ ینٹ 6نقب ز نی کے 9مقد ما ت 382/5اور سر قہ با لجبر کے 55دورا ن سال پرا پر ٹی کے 1840مقد مات درج ہو ئے جن میں سے 1749مقد مات ٹر یس کر لئے گئے شر ع سرا غ برابری 95فیصد ر ہی ان مقد مات میں کل 19,98,41,914رو پے ما لیت کا ما ل مسرو قہ ہوا جس سے 17,41,33,466رو پے ما لیت کا سا ما ن برآ مدکیا گیا شر ح برآ مد گی 87فیصد ر ہی اس کے علا وہ ز یر د فعہ 411ت پ میں 15,13,9,320رو پے ما لیت کا سا ما ن برآ مد کیا گیا ہے ۔ دورا نِ سال کل 2840مجر ما ن اشتہاری گر فتار کئے گئے جن میں 426کیٹیگر ی ﴿A﴾ اور 2414کیٹیگری ﴿ B﴾ کے گر فتار کئے گئے کل 868عدا لتی مفرور گر فتار ہو ئے جن میں 24کیٹیگری Aاور 844کیٹیگریBکے ہیں اس کے علا وہ 114فو جی مفرو ان کو بھی دو بارہ حا ضر یو نٹ کر لیا گیا ہے ۔ اسلحہ کے کل 1468مقد مات درج کر کے 1468ملز مان کر گر فتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 4کلو شنکو ف 150بندو ق 85را ئفل 624پسٹل ، 105ر یوا لور ۔ 11چا قو چھر یا ں اور 5034رو ند بھی برا مد کئے گئے ۔دورا ن سا ل منشیات کے 663مقد مات درج کئے گئے جن میں 1813ملز ما ن گر فتار کر کے ان کے قبضے سے افیو ن 9.142کلو گرا م ، چرس 128.294کلو گرا م ہیرو ئن 0.842کلو گرا م ۔ شرا ب 23973لیٹر ۔ لا ہن 26798لیٹر ، پو ست 20.015کلو گرا م برآ مد گی کی گئی ہے اس کے علا وہ 164چا لو بھٹیا ں ختم کی گئیں اور 500شراب نو ش گر فتار کئے ہیں دورا ن سا ل 2پو لیس مقا بلے ہوئے جن میں محمد ےٰسین عرف لنڈو اور فیا ض عرف ٹنڈا جرا ئم پیشہ مجر ما ن اشتہاری ہلا ک ہو ئے ۔ 66گینگ ٹر یس کر کے 251ملز ما ن کو گر فتار کیاگیا جن سے 6,68,64,177رو پے ما لیت کا ساما ن رآ مد کیا گیا تفصیل 22کا ریں ۔2ٹر یکٹر ۔ 154مو ٹر سا ئیکل ۔ 91مو یشی ۔ بقا یا برآ مد گی ٹر ک 1ڈا لہ 1و یگن 2ر کشہ 4مو با ئل فو ن 149وا ٹر پمپ 14رو ئی گا نٹھیں 100عدد سا ئیکل 12ڈیوی ڈی 2سی ڈی 2چرس 48.700کلو گرا م ، کپاس ز یورات طلا ئی د یگر سا ما ن مکا ن بجلی نقدی وغیرہ بھی برآ مد کی گئی ہے ۔ اس کے علا و ہ ممبرا ن گینگ سے کلا شنکو ف 1را ئفل 16پسٹل 80ر یوا لور 14بندوق 14کار بین 10خنجر ۱رو ند 795قمار بازی کے 211مقد ما ت کر کے 1107ملزما ن کو گر فتار کیاگیا جن کے قبضہ سے 52,98,332رو پے کا سا ما ن نقدی ر قم برآ مد کی گئی ہے قحبہ خا نوں بد کاری کے اڈے کے چھا پ مار کر 32مقد ما ت درج کر کے 179اشخا ص کو گر فتار کیا گیا ہے ۔ دورا ن سا ل 145مقد ما ت قتل کے درج ہو ئے جن میں 158اشخا ص ہلا ک اور 34ز خمی ہو ئے 57خوا تین قتل ہو ئیں ہیں کل 28اند ھے قتل کے مقد ما ت ٹر یس کئے گئے ہیں۔ 60مہلک حا د ثا ت اور 56مقد ما ت غیر مہلک حاد ثا ت کے درج ہو ئے کل 101اشخا ص ہلا ک اور 176مغروب ہو ئے ہیں ۔ 405مقد ما ت اغواہ کے درج ہو ئے جن میں کل 435اشخا ص اغوا ہو ئے جن میں سے 415اشخا ص برآ مد ہو ئے کل 331خوا تین اغوائ ہو ئیں ہیں 318برآ مد و چکی ہیں دورا ن سا ل 54مقد مات ز نا کے درج ہو ئے اور 61مقد ما ت اقدا م ز نا کے درج ہو ئے ہیں 11ملاز ما ن کو غفلت بر تنے پر ڈ سمس کیاگیا ہے امن و اما ن کی صور تحا ل اللہ تعا لیٰ کے فضل و کرم سے کنٹرول میں ر ہی ۔

یہ بھی پڑھیں  کوٹ ادو:پاکستان کسان اتحاد کسانوں کے حقوق کیلئے دن رات کوشاں ہے۔سلیم خان جتوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker