تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج کی ناقص تعمیرو میٹریل کرپشن کرنے پرمقدمہ درج

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج کی ناقص تعمیرو میٹریل کرپشن کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹرانٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر نے کے احکامات جاری کر دیئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ کالج رینالہ خورد کی تعیمرمیں ناقص میٹریل اور کرپشن کرنے پر ایک شخص فاروق احمد سکنہ 9/G.D نے درخواست جس میں موقف اختیار کیا کہ ڈی پی ایس کی تعمیر میں سارا مٹریل ناقص ہے سیمنٹ دروازے کھڑکیاں ٹف ٹائیل فرش جو کوکہ خراب ہوچکا ہے اور دیواروں میں دھڑیں پڑھ گئی ہیں جس کے باعث کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے جس سے معصوم اور قیمتی جانیں ضائع ہوسکتی ہیں ڈائریکٹر جنرل کو گزاری تو ڈئریکٹر نے نے آگئے ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن اوکاڑہ کو انکوئری کرنے کیلئے مارک کردی جس نے انکوائری اور تحقیات کرتے ہوئے کرپشن اور ناقص میٹریل استعمال کرنے پر ملک طارق سب انجنئیر ایس ڈی او جاوید ساجد ایکسین خالد عثمانی محکمہ ڈسٹرکٹ بلڈنگ اوکاڑہ ٹھیکہ دار سمیع اللہ اور رانا طارق کے کو گناہ گار ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں واضح رہے کہ مذکورہ ٹھیکہ داروں نے ضلع اوکاڑہ میں جتنے کام کیئے ہیں سب کے سب بوگس اور جعلی ناقص قسم کے کئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button