تازہ ترینپاکستان

اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

اسلام آباد (پاک نیوز) دھند کی باعث 30 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہو گئیں۔شدید دھند کے باعث اسلام آباد کیلئے 9 ملکی اورغیرملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی کے ائیرپورٹوں پر لینڈ کروایا گیا۔جدہ سے اسلام آباد آنے والی  بین الاقوامی پرواز  پی کے 842 کو کراچی میں لینڈ کروایا گیا جبکہ دبئی سے اسلام آباد کیلئے پرواز پی کے 234 کو منسوخ کردیا گیا۔

Related Articles

Back to top button