تازہ ترینعلاقائی

الہ آباد:عوام آج بھی مجھ سے اورمیرے خاندان سے انتہائی محبت کرتےہیں

Dr Azeem Uddin Zahid Lakhviالہ آباد(نامہ نگار) مسلم لیگ ق حلقہ این اے 140کے امیدوار ڈا کٹر عظیم الدین زاہد لکھوی نے کہا ہے کہ عوا م سے را ئے کے بعد فیصلہ کرنے کے جواب پر سا بقہ پا رٹی نے دھا ندلی کر کے مجھے ہرا یا اور عوامی را ئے اور خو اہشات کا قتل کر کے منا فقت کے بیج بو ئے لیکن میں نے حلقہ کے عوام کے جذبات کا خیال رکھتے ہو ئے اقتدار کو ٹھو کر ما ر دی کیو نکہ عوامی خدمت ہمارے خاندان کا طرہ امتیاز رہا ہے جس کی بنا پر حلقہ کے عوام آج بھی مجھ سے اور میرے خاندان سے انتہا ئی محبت کر تے ہیں ۔آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ق اور پیپلز پا رٹی کا مشترکہ امیدوار ہو ں گا اصولو ں پر سودے با زی ہر گز نہیں کر و ں گا اور نہ ہی عوامی را ئے کا قتل ہو نے دو ں گا ۔سیاست میں خدمت کے جذبے کے تحت اپنے فرائض سر انجام دیتا رہو ں گا ان خیا لات کا اظہار ڈاکٹر عظیم الدین زاہد نے ایک پر ہجو م پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ کو ئٹہ بد امنی میں بیرونی ہا تھ ملو ث ہیں وہ ملک میں بد امنی اور انتشار پیدا کر کے اپنے مقا صد حا صل کر نا چا ہتی ہیں ۔گوا در پو رٹ پر امریکہ اپنا قبضہ جما نا چا ہتا تھا تا کہ افغا نستان سمیت دیگر خلیجی ریا ستو ں تک رسا ئی حا صل کر سکے مگر نا کامی پر مذہبی فسا دات کروا کر ریا ست کو کمزور کرنا چا ہتا ہے ۔ملک میں حا لیہ دہشت گردی کے وا قعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور علما سے اپیل کر تے ہیں کہ ملک میں امن کے قیام اور با ہمی رواداری کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔اس مو قع پر حا جی محمد اسما عیل سا بقہ ممبر ضلع کو نسل ،حا جی منیر احمد چو ہدری ،حا جی شیخ منظور احمد کھا د ڈیلر ،حا جی غلام رسول اسا مہ سپر سٹور ،حا جی محمد عباس ،چو ہدری محمد شریف خا ں ، چو ہدری جلال دین خا ں ،چو ہدری سمیع اللہ خا ں ،چو ہدری اکرم خا ں ،میا ں صا بر علی جٹ ،شو کت علی (مشینری سٹور)چو ہدری اسما عیل جا وید اور چو ہدری عبد الغفور ایڈووکیٹ بھی مو جود تھ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button