پاکستانتازہ ترین

پشاور‘ چرچ پر حملہ اسلام اور پاکستان کیخلاف سازش ہے‘ ڈاکٹر غازی شاہد رضاعلوی

Dr. Ghaziاسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) پشاور میں چرچ پر حملہ عالم اسلام اور پاکستان کیخلاف سازش ہے‘ ایسے گھناؤنے جرم میں کوئی بھی ذی شعور انسان ملوث نہیں ہو سکتا ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار‘ سینئر صحافی ‘ کالم نویس اور کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی نے اپنے ایک بیان میں کیا‘ انہوں نے کہا کہ بحیثیت مسلمان اور پاکستانی ہم اپنے مسیحی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں‘ مسیحی بھائی خود کو تنہا نہ سمجھیں‘ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پشاور چرچ پر حملے میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دے

یہ بھی پڑھیں  کراچی: خون پسینے کی کمائی کو لوٹنے والے غاصبوں کے خلاف معرکہ کن فیصلے کا وقت آگیا ہے، ثروت اعجاز قادری

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker