پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر قدیر کا قصورNA 139 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ڈیسک رپورٹر) پاکستان کے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے اپنی سیاسی حکمت طے کرتےہوئے آئندہ انتخابات میں قصور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈاکٹرقدیر خان نے فیصلہ کیا ہےکہ اگلے سال ہونے والے عام انتخابات میں وہ حلقہ این اے139قصور سے حصہ لیں گے۔ یادرہےکہ 2008ء کے انتخابات کے دوران حلقہ این اے 139سے ن لیگ کے وسیم اخترشیخ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئےتھے۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر: اپوزیشن کا جلسہ ناکام بنانے کے لیے حکمت عملی تیار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker