پاکستانتازہ ترین

اگلے 24 گھنٹے میں سندھ سے بہت بڑی خبر آنے کی توقع ہے:ڈاکٹرشاہد مسعود

لاہور(مانیٹرنگ سیل)صحافی شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے24گھنٹوں میں سندھ میں اہم تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔اپنے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ناظرین یہ بات نوٹ کرلیں کہ اگلے 24 گھنٹوں میں سندھ سے بہت بڑی خبر آنے کی توقع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک آدھ دن میں عوام کے سامنے یہ بات آجائے گی اور کھل کر یہ بتا دیا جائے گا کہ پاکستان سے باہر بیٹھ کر کام کرنے والی قوتیں کس طرح کراچی اور سندھ میں کام کررہی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ خبر سامنے آجاتی ہے تو اس سے نہ صرف ملکی سیاست تبدیل ہوگی بلکہ اس کا اثر بین الاقوامی سیاست پر بھی ہوگا

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:حطار میں سیمنٹ فیکٹریوں سے اڑنے والی ڈسٹ اہل علاقہ کے لئے متعدد بیماریوں کا سبب بن گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker