پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

droneمیرعلی(نمائندہ خصوصی)شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے مبارک شاہی میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چارافراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں نے دو میزائل داغے جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ امریکی جاسوس طیاروں کی نچلی پروازیں جاری ہیں جس کی باعث لوگوں میں خوف و حراس پایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد:ایجنسیوں کو ٹیلی فون ٹیپ کرنے کی اجازت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker