پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان،دوسرے دن بھی ڈرون حملہ 4ہلاک

میرانشاہ(نامہ نگار)پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں4افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل کے گاؤں گربزمیں پیش آیا۔ جاسوس طیارے نےشوال میں2گاڑیوں پر4 میزائل داغے جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز میں بھی شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیارے نے بمباری کرکے5افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  عبدالستارایدھی عظیم انسان تھے، سشما سوراج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker