پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان: شوال کے علاقے میں ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

droneوانا(نمائندہ خصوصی)  شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقے مانا گربت میں گھر پر میزائل داغے۔ حملے میں 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  صدر ممنون حسین چار روزہ دورے پر کل ترکی جائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker