پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 16 افراد ہلاک

droneوانا(نمائندہ خصوصی)  پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں نے یکے بعد دیگے10 میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کم از کم 16افراد ہلاک اور ایک گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرون طیاروں نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے جنڈولہ بابڑ غار میں تین مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں 7 افراد زخمی بھی ہیں۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں، بتایا گیا ہے کہ ڈرون طیاروں کی پروازیں اس وقت بھی جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی:وزیراعلی پنجاب کے متوقع دورہ وہاڑی کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker