پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ڈرون حملہ،5 جاں بحق

میرانشاہ(نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میٕں جاسوس طیارے نے ایک گاڑی کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button