پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:میر علی میں ڈرون حملہ ،ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی

میر علی(ڈیسک رپورٹر) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکتوں کی تعداد12 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں جاسوس طیارے نے ایک گھرپر4 میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں12 افراد ہلاک ہو گئے۔جاسوس طیارے کی علاقے میں پروازیں جاری ہیں جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  منشی کی نااہلی سے اين آر او طعنہ بن گيا؛بابراعوان کی دوہری شہريت بل پرتنقید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker