پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ (نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملے سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں گھر پر دو میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ۔ان حملوں کے بعد بھی علاقے میں مزید دو جاسوس طیاروں کی پراوزیں کئی گھنٹوں تک جاری رہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!