پاکستانتازہ ترین

میرانشاہ:ڈرون حملہ، 6افراد ہلاک

میرانشاہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے قبائلی علاقےشمالی وزیرستان میںامریکی جاسووس طیارے کےمیزائل حملے میں6افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی بھی ہوگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے درئی نشتر میں ڈرون طیارےسےایک گھر پر 2 میزائل داغےگئے جس سے گھر میں موجود 6افراد موقع پرہی ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افرادکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حملے کےبعدبھی جاسوس طیاروں کی پروازیں جار ی رہیں جس کےباعث علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker