پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:امریکی جاسوس طیارے کا حملہ4افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان(نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان ایجنسی میرانشاہ کے علاقے شنا خوڑا میں امریکی جاسوس طیارے کا ڈرون حملہ 4 افراد جاں بحق 3 زخمی۔ شمالی وزیرستان ایجنسی میرانشاہ سے تقریبا 5 کلو میٹر دور مغرب کی طرف کے علاقے شناخوڑا میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر اور گاڑی پر دو میزائل داغے جس کے باعث 4 افراد جاں بحق 3 زخمی اس حملہ میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں بدستور جاری ہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور مکان کا ملبہ ہٹانا شروع کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ’’توانائی کے مسئلے کا ایک حل‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker